KSA WORK ALLOWED VISA LIST KSA
کام کی اجازت شدہ ویزا کی فہرست
السلام علیکم
مندرجہ ذیل معنوں کے ای نمبر نکلنا شروع ہو گئے ہیں لہذا ان معنوں کا آپ وکالہ کروا سکتے ہیں۔
1۔عامل تحمیل وتنزیل
2۔ملیس
3۔حداد
4۔حلاق
5۔خیاط
6۔سائق شاھنہ صغیرہ
7۔سائق شاہنہ ثقلیہ
8۔خباز
9۔عامل ورشہ
10۔عامل بناء
11۔مبلط
12۔سائق سیارہ
13۔سائق حافلہ
14۔دھان
15۔سائق سیارہ اجراء
16۔سائق جرار زراعی
17۔سائق رافعہ شوکیہ
18۔سائق مجبس
19۔عامل تعبئہ و تغلیف
20۔عامل مطبخ
21۔عامل تجمیع اثاث
22۔نجار اثاث
23۔عامل غسیل ملابس
24۔عامل انشاءت
25۔مکیانیکی سیارات
26۔عامل سفلتہ
27۔راعی ماشیہ
No comments:
Post a Comment